لیکھنی کہانی -22-Sep-2023
🌹🌹🌹 غزل🌹🌹🌹
وہ جو مجھسے خفا نہیں ہوتا۔ درد دل کا بڑھا نہیں ہوتا۔
کس جگہ پر یہ پیش آ جائیں۔ حادثوں کا پتا نہیں ہوتا۔
امر ہوتے ہیں بس برے اس کے۔ شخص کوئی برا نہیں ہوتا۔
موت آتی ہے جسم کو لیکن۔ نام ہر گز فنا نہیں ہوتا۔
اپنی ہستی بھی ہم لٹا دیں تو۔ قرض ماں کا ادا نہیں ہوتا۔
وقت کی قدر جو نہیں کرتے۔ ان سے کوئی برا نہیں ہوتا۔
اس کا رحم و کرم ہے یہ ورنہ۔ زندگی میں مزا نہیں ہوتا۔
میے کدہ بھی کوئی پلا دے تو۔ اے فراز اب نشا نہیں ہوتا۔
۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹